اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تفسیر طبری انسائیکلوپیڈیا اور تفسیر صافی انسائیکلوپیڈیا سافٹ ویئرز کی نقاب کشائی کی تقریب گزشتہ روز قم کے نور نامی کمپیوٹر ریسرچ سینٹر میں منعقد کی گئی۔

29 اپریل 2021 - 12:20